سورہ فاتحہ

 سورہ فاتحہ۔ مکی۔ آیات ۷ ١۔ بنام خدائے رحمن و رحیم۔ ٢۔ثنائے کامل اللہ کے لیے ہے جو سارے جہان کا پروردگار ہے۔ ٣۔ جو رحمن و رحیم ہے۔ ٤۔ روز جزاء کا مالک ہے۔ ٥۔ ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں۔ ٦۔ ہمیں سیدھے راستے کی ہدایت … سورہ فاتحہ پڑھنا جاری رکھیں